کوئی اپنا نہیں غیر دیار میں جھوٹ ہے سب جھوٹے پیار میں دھوکا دیا نگاہوں نے کس طرح ہم تو مارے گئے اعتبار میں نغمہ وفا کا ہر کسی نے سنایا کچھ حاصل نہ کرسکے اس سنسار میں