کوئی بات ہو
Poet: Wajid Imran By: Wajid Imran, Pirmahalکوئی بات ہو تیری بات چل نکلتی ہے
ہماری بات ہر کسی کے ساتھ چل نکلتی ہے
کرنی ہوتیں ہیں تجھ سے بہت سی باتیں لیکن
دیکھتے ہی دیکھتے کمبخت رات چل نکلتی ہے
More Love / Romantic Poetry
کوئی بات ہو تیری بات چل نکلتی ہے
ہماری بات ہر کسی کے ساتھ چل نکلتی ہے
کرنی ہوتیں ہیں تجھ سے بہت سی باتیں لیکن
دیکھتے ہی دیکھتے کمبخت رات چل نکلتی ہے