کوئی تو ہے جو مجھےاپناحبیب کہتا ہے
ورنہ ہرشہری مجھےاپنارقیب کہتا ہے
کچھ نا کچھ لکھتےرہنا میرا مشغلہ ہے
کوئی شاعرتو کوئی مجھےادیب کہتا ہے
میرےپیار نےاس کی قسمت بدل دی ہے
اسی لیےوہ مجھےاپنا نصیب کہتا ہے
جس گھڑی اسےبہت پیارآتا ہےمجھ پر
آئی لو یو میرےکان کےقریب کہتا ہے
اس کی ثناہ میں جب کوئی شعر کہتا ہوں
وہ کہتی ہے اصغر شعر عجیب کہتا ہے