یہ بندہ نا عالم فاضل ناپیر طریقت ہے مجھ پہ شایدہ اپنے رب کی فضیلت ہے کوئی دیوانہ تو کوئی فرزانہ کہتا ہے مگر اس بات میںذرہ بھر نا حقیقت ہے کئی لوگوں سےدور ہی رہتا ہوں میں یہاں بڑے کم لوگوں میں انسانیت ہے