کوئی رشتہ محبت جیسا انمول نہیں ہوتا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کوئی رشتہ محبت جیسا انمول نہیں ہوتا
پیار کے بندھن کا کوئی مول نہیں ہوتا

وہ کسی دل پہ کیا نقش چھوڑےگا
جس کامحبت سےبھرا بول نہیں ہوتا

وہ زندگی ہار کر بھی نبھا دیتا ہے
مرد کا جھوٹا کوئی قول نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 600
25 Oct, 2017