کوئی زندگی میں آیاتھاچاردن

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کوئی زندگی میں آیا تھا چار دن
وہ دکھی کرگیاہےمیراساراجیون

جس کہ بن صدی لگتا ہےایک دن
نہ جانےکیسےجی پاؤں گااس بن

جب اس کی دید ہو جائے گی
میری عیدہو جائےگی اس دن

میں کس بات کا بھلا مان کروں
میں کچھ نہیں ہوں اس کہ بن

زندگی کا چراغ ہےبجھنےوالا
شاید وہ آکراسےکردےروشن

Rate it:
Views: 477
30 Jul, 2013