کوئی سدا کسی کے۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کوئی سدا کسی کےساتھ کب رہتا ہے
اگر کچھ رہتاہےتو وہ نام رب رہتا ہے

کئی سال اک چہرہ میری نظر میں رہا
کچھ دنوں سےمیرے دل میں اب رہتا ہے

کس نےمیری زندگی کو خوشیاں بخشیں
زیست میں مجھے یاد وہ سب رہتاہے

میرے لیےوہ لمحےیادگار بن جاتےہیں
میرےساتھ چند گھڑیاں وہ جب رہتا ہے

Rate it:
Views: 371
15 Apr, 2017