کوئی شام ہو اور تم میرے ساتھ ہو

Poet: Shoaib Iqbal By: Moona, sialkot

کوئی شام ہو اور تم میرے ساتھ ہو
ساری خوشیوں پر ہمارا راج ہو

تم میرے لیے کچھ بنا کر لاؤ
اپنی قسمت پہ بہت مجھے ناز ہو

ساتھ میرے رہو تم تا عمر
انمول میری زندگی کے وہ لمحات ہوں

Rate it:
Views: 777
03 May, 2009
More Love / Romantic Poetry