کوئی شکوہ نہ شکایت ہے تم سے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکوئی شکوہ نہ شکایت ہے تم سے
مجھے بےحد محبت ہے تم سے
غم مجھےوراثت میں ملے ہیں
زندگی کی ہر مسرت ہےتم سے
میں کتنا خوش نصیب ہوں جاناں
جو مجھے نسبت ہے تم سے
میری اس ویران زندگی کو
ملی پیار کی نعمت ہےتم سے
More Love / Romantic Poetry






