کوئی فکر نہیں مجھ کو کسے کیا لگتا ہے

Poet: Ibn.E.Raza By: Ibn.E.Raza, islamabad

کوئی فکر نہیں مجھ کو کسے کیا لگتا ہے
ڈر ہے تو محض اتنا کہ تجھے کیا لگتا ہے

یہی سوچکر سکوت ِلب نہیں توڑا میں نے
شائد کبھی تو پوچھے کہ مجھے کیا لگتا ہے

Rate it:
Views: 504
08 Dec, 2010