کوئی نگاہ روک لے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

بے خبر تو کوئی نہیں قافلے کی بانگِ درا سے
پھر کوئی نگاہ روک لے ! تو لُٹنے کا ڈر کس سے
 

Rate it:
Views: 95
02 Jun, 2025