کوئی پوچھے کہ میں کیا چاہتا ہوں
Poet: عمیر ملک By: عمیر ملک, Karachiکوئی پوچھے کہ میں کیا چاہتا ہوں
بس اسی کی آس ہیں اسے ہی چاہتا ہوں
وہ جاتا ہیں تھوڑی دیر کے لیے
ارے میں انتظار کرتا ہوں بہت دیر کے لیے
اسے کہو کے مت جایا کرے یوں چھوڑ کر
وہ میرے سامنے ہی رہے میں بس یہی چاہتا ہوں
More Love / Romantic Poetry






