کوئی پیار سے بلائے تو محبت ہو ہی جاتی ہے

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

کوئی پیار سے بلائے تو محبت ہو ہی جاتی ہے
اور حیا سے نظریں جھکائے تو محبت ہو ہی جاتی ہے

وہ بات جس کا زبان سے نہ ہو سکے اظہار
کوئی نگاہوں سے کہہ جائے تو محبت ہو ہی جاتی ہے

Rate it:
Views: 884
14 Sep, 2011