کوئی کسی پر یوں ہی مرتا نہیں ھے

Poet: Asad By: Asad, mpk

کوئی کسی پر یوں ہی مرتا نہیں ھے
مرنے والے بھی کوئی وجہ دیکھتے ہیں

دیکھیں یاد ان کو اسد آتی ھے اپنی
دور ہو کر ان سے ذرا دیکھتے ہیں
 

Rate it:
Views: 379
21 Aug, 2019