کوئی ہم سفر

Poet: By: Hukhan, karachi

کوئی ہم سفر
ہو جسے ہماری خبر

اس کی ہم پر ہو نظر
دل کو بھی ہو ذرا صبر

نہ بھٹکیں ہم اِدھر اُدھر
ڈھونڈے اسی کو ہماری نظر

رکھ دے ہاتھ وہ دل پر
وقت کو بھی لگ جائیں پر

منزل آ جائے سر پر
تم کیا جانو کیسی تمہارے پیار کی نظر

نہ ہو اب کوئی جبر
بس اک تم اک ہم نہ کوئی دوسری خبر

پیار ہو رہا روز بہ روز طاقتور
خان مسکراؤ اب نہیں کوئی فکر

Rate it:
Views: 409
13 Oct, 2017