کوئے دارورسن تک
Poet: M Ali By: M Ali, sialkotبھت سہھ چکے ھم بھت برباد کر لی زندگی
 اب شب کی تنھائی سے آزاد کر لی زندگی
 
 ھر ایک کی فریاد مجروح ھوتی ھے یھان
 یہ کس امید پہ تو نے فریاد کرلی زندگی
 
 کوئے دارورسن تک کھان رسائ ھے اپنی
 ھم نے تتیرے حوالے اے صیاد کرلی زندگی
 
 زندگی ھم تیرے ساتھ تو نھ گزار سکے
 تیرے غم کی کھکشاں میں آباد کرلیزندگی
 
 ھر اک آرزو کو پس پشت ڈال کر علی
 ھم نے مایوسیوں سے ھی شاد کر لی زندگی
  
More Love / Romantic Poetry






