کون تمہیں مجھ سے بڑھ کے چاہے گا؟
Poet: areej manzoor By: areej manzoor, lahoreکون تمہیں مجھ سے بڑھ کے چاہے گا
کون تم پہ اتی جان چھڑکے گا
کون تمہیں اتنی مدہوش نظروں سے دیکھے گا
کون تم کو اتنا پاگلوں کی طرح ڈھونڈے گا
میں اگر نہ رہی
ذرا سوچ تو سہی
More Love / Romantic Poetry






