کون رسوا کرتا ہے

Poet: محمد انس شیخ By: Muhammad Anas Shaikh, Ghotki

اسکی ہر حقیقت سے واقف تو ہوں میں
پر اپنی ہی محبت کو کون رسوا کرتا ہے

Rate it:
Views: 413
25 Aug, 2020