کون میرا اپنا ہے!

Poet: UA By: UA, Lahore

کون میرا اپنا ہے
کون مجھ سے بیگانہ ہے
کون میرا شناسا ہے
کون مجھ ستے انجانہ ہے
بس جو اخلاص سے ملتا ہے
محبت سے بات کرتا ہے
اسے ہی دوست جان لیتے ہیں
اسے ہی اپنا مان لیتے ہیں
میرے پاس اتنی فرصت ہی نہیں
کہ بیٹھ کہ یہ سب سوچوں
کون میرا اپنا ہے
کون مجھ سے بیگانہ ہے
کون میرا شناسا ہے
کون مجھ سے بیگانہ ہے

Rate it:
Views: 522
01 Aug, 2013