کون پاتا ہے میری جیسی حسین تعبیریں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

کون پاتا ہے میری جیسی حسین تعبیریں
مجھکو اسکا خواب میں آنا
اپنے لب سے مجھے پکارنا اپنا پیار جتلانا
کون بھلا پاتا ہے اپنائیت سے مجھے مناتا ہے
اپنی آنکھوں سے پیغام دیتا ہے مجھے
اپنا تن من نچھور کرتا ہے مجھپر
خوشبو کے جھونکے کی طرح آتا ہے
میری زلفوں کو بکھرا جاتا ہے
کون بھلاتا ہے ایسا کیا ہے
سپنوں میں آکر یہ انداز تیرا

Rate it:
Views: 640
21 Dec, 2012