کون ڈوب رہا ہے یہ تو جانتے ہیں لوگ
Poet: شہنشاہ طلحہ سعید (الکمیسٹ) By: Muhammad Talha Saeed , Shakargarhکون ڈوب رہا ہے یہ تو جانتے ہیں لوگ
پر اسے ہاتھ دینے کو نہ مانتے ہیں لوگ
مطلب نہ ہو اگر کسی انسان سےتوشہنشاہ
اپنوں کو بھی کہاں پہچانتے ہیں لوگ
More Love / Romantic Poetry






