کون کہتا ہے، شرارت سے تمہیں دیکھتے ہیں جانِ من ہم تو محبت سے تمہیں دیکھتے ہیں تم کو معلوم نہیں تم ہو مقدس کتنے دیکھتے ہیں تو عقیدت سے تمہیں دیکھتے ہیں