کون کہتا ھے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

کون کہتا ھے
مجھے پیار کرنا نہیں آتا
میں تو بادل ھوں
کسی دن برس جاؤں گئ
سمندر میں لہر بن کر مل جاؤں گئ
نہ ھو سکا تو فضا میں
مٹی بن کر مل جاؤں گئ

Rate it:
Views: 664
22 Apr, 2012