کون کہتا ہے کےمحبت کرنا حماقت ہے
یہ تو دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے
میں کیسےاسےاپنی زندگی کہہ دوں
وہ بھی اس کہ مولا کی امانت ہے
ہمیں جو تم نےپیار کےقابل سمجھا
ہمارے لیے یہ بھی ایک کرامت ہے
دیکھناایک دن وہاں میراقبضہ ہوگا
تیرےدل کی جو چھوٹی سی ریاست ہے
میرا من جیتنےکی تم کوشش نہ کرنا
یہاں پہلے ہی تمہاری حکومت ہے