کون کہتا ہے کے دل لگی ہوتی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کون کہتا ہے کےدل لگی ہوتی ہے
محبت تو ہمیشہ ہی سچی ہوتی ہے

چاہت جس دل میں بس جاتی ہے
وہی اس کے لیےبندگی ہوتی ہے

جب تمہارا کوئی پیغام آتا ہےجانم
میرے دل کو بڑی خوشی ہوتی ہے

اس بندھن کا مزہ ہی کچھ اورہے
جس دوستی میں پاکیزگی ہوتی ہے

ایک دوست کا آج خط ملا لکھا تھا
اصغرتمہاری شاعری پیاری ہوتی ہے

Rate it:
Views: 400
21 Nov, 2011