کِسی کی یاد کا موسم

Poet: UA By: UA, Lahore

میری آنکھوں کا نم
کبھی نہ ہوگا کم
سیراب رکھتا ہے انہیں
کِسی کی یاد کا موسم

Rate it:
Views: 356
11 Jul, 2018