کِسے عید چاہیے تھی

Poet: Sameer Raza By: Sameer Raza, Karachi

کِسے عید چاہیے تھی
بس تیری اک دید چاہیے تھی

حالاتِ بیزار میں بیٹھ کر کہتا
مجھے تو بس تو ہی چاہیے تھی
 

Rate it:
Views: 293
17 May, 2022
More Love / Romantic Poetry