کچھ اس طرح کی اپنی زندگی ہے جاناں دل میں غم آنکھوں میں نمی ہے جاناں ہمارے پاس درد کا بہت بڑا خزانہ ہے ہمیں کس بات کی بھلا کمی ہےجاناں انسان جسےچاہتا ہےاسےپانہیں سکتا اسی کا تو نام زندگی ہے جاناں