کچھ اس طرح ادا حق عبادت کرتاہوں
ہرروز ایک چہرےکی زیارت کرتاہوں
اس کی باتوں کو سمجھنےکی خاطر
میں ان کی بار بار تلاوت کرتا ہوں
جب کوئی نہیں آتامیرا حال پوچھنے
میں خود ہی اپنی عیادت کرتاہوں
جسےآندھیاں طوفاں نہ گراسکیں
تعمیر ایسی پیارکی عمارت کرتاہوں
اس کا نتیجہ میری ہلاکت ہی ہو گا
جو دشمن جانی سےمحبت کرتاہوں