وابستگی تم سے دل کی ہو گی کچھ اسطر ح
تیرا انتظار کرتا ہے دل اب کچھ اسطر ح
دور جانا تیرا اور ہمارا خود سے روٹھ جا نا
آ ب حیات کا آ ب سے چھوٹ جا نا کچھ اسطر ح
مجبور ہیں ورنہ تجھے خود سے جوڈ لیتے
شمح پروانے سا ر شتہ کچھ اسطر ح
عشق تو بے بس رہا اذل سے ہی
نادان دل کے ھا تھوں بر باد ھو ہی کچھ اسطر ح