کچھ اسطرح سے ہوئی ہے
Poet: Naveed Dar By: Naveed Dar, megara greeceکچھ اسطرح سے ہوئی ہے غموں سے شناسائی اپنی
اب تو خوشی بھی ملتی ہے ہمیں غم کا لبادہ اوڑھ کر
اک مدت گزار کر دیار غیر میں اب سوچتا ہوں تنہا بیٹھ کر
چند سکوں کے سوا کیا پایا ہے میں نے ڈار تیرا ساتھ چھوڑ کر
More Love / Romantic Poetry






