کچھ اشعار
Poet: maria ghouri By: maria ghouri, haroonabadچلو پھر یوں سوچتے ہیں
تم اچانک سامنے آجاؤ
اور تاعمر سامنے ہی رہو
یہ آنکھیں اب کیسے دوبارہ ملن کے سپنے دیکھیں
ان آنکھوں کو تیرے ہجر نے جگاہا ہی بہت ہے
More Love / Romantic Poetry
چلو پھر یوں سوچتے ہیں
تم اچانک سامنے آجاؤ
اور تاعمر سامنے ہی رہو
یہ آنکھیں اب کیسے دوبارہ ملن کے سپنے دیکھیں
ان آنکھوں کو تیرے ہجر نے جگاہا ہی بہت ہے