ہمارے غم کا مداوا کیجئے کچھ تو بولا کیجئے رہیے خوابوں میں روشنی کی طرح کبھی تو ہمارے گھر اجالا کیجئے ہماری نظروں میں سمائے رہتے ہو اس بات کو بھی گوارا کیجئے رہتے ہو چپ جب سے آئے ہو خدارا ہم سے نہ روٹھا کیجئے