کچھ تو بولو

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

بیٹھے ہو کیوں دوست بنے ناخدا سے
کچھ تو بولو آج سبھا سے

رہتے ہو چپ جب سے آئے ہو
دیکھتے ہو پھر بھی محبت کی نگاہ سے

لگتے ہو جانے پہچانے اسطرح
جیسے ہو اپنے تم سدا سے

رہو خوش یہی آرزو ہماری ہے
کرتے ہیں دعا اب یہ خدا سے

Rate it:
Views: 603
14 Apr, 2011