کچھ عادت بھی تھی تجھ سے بات کرنے کی
Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusaکچھ عادت بھی تھی تجھ سے بات کرنے کی
دل کی خواہش بھی تھی تجھ سے بات کرنے کی
کیا کرتا کوئی قاصد بھی نہ ملا پیغا م کیلئے بدر
پھر دل کو بھی تھی سوجھی کتا ب تحریر کرنے کی
More Love / Romantic Poetry






