کچھ یوں کسی کہ۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کچھ یوں کسی کہ احسان کی قیمت اتاری ہے
کانٹوں کی سیج پہ اپنی تمام عمر گزاری ہے
تنہا رہتےرہتے خاموشی کی عادت ہو گئی ہے
لیکن آنکھوں سےآنسوؤں کاسمندرجاری ہے
اس کی یاد میں دن بھر کھویا کھویا رہنا اصغر
پچھلے کئی سالوں سےیہی عادت ہماری ہے

Rate it:
Views: 386
13 Feb, 2012
More Love / Romantic Poetry