کھبی نورِ قمر ہوں اور کھبی میں جانِ وشمہ ہوں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارک

وفا کی رہگزر ہوں اور قدرت کا کرشمہ ہوں
کبھی نورِ قمر ہوں اور کبھی میں جانِ وشمہ ہوں

Rate it:
Views: 470
13 Sep, 2014