کھل گئی آواز بارش سے

Poet: Rubina Biswas By: Rubin Biswas, Karachi

جمکتے یہ ستارے جب جب نظم کہوں
غزل کہوں یہ چاند کی چاندنی کہوں
میری ا س محبت کو کیا بوچھتی ھو
میں تو جگمگانے کے لئے ھوں
مسکرا کے تو دیکھو میری جانب
صدیاں گزر گئی میں تو ایسا ھی ھوں
محبت کا چھنٹا بڑا موسم ھو گیا خوشگوار
سن کر کھل گئی آواز بارش سے زمین کی
 

Rate it:
Views: 480
18 Jan, 2016