اگر وہ لوگ کل آئیں میری پُرشش کو تو عہبر اُنہیں کہنا کہ میں گھر پَر نہیں ہوں نا شہر میں نا مُلک میں نا کہیں مُلک سے باہر میں اپنی ذات سے ہی دور کہیں کھو چُکا ہوں