کھوج
Poet: shanza pervaiz By: shanza pervaiz, phaliaاک کھوج سی رھتی ہے
دل کے گہرے سمندر میں
تیرے دیدار کی خاطر
اک موج سی رہتی ہے
تو جو رہےسامنے ہر پل
قسمت اپنی اوج پہ رہتی ہے
More Sad Poetry
اک کھوج سی رھتی ہے
دل کے گہرے سمندر میں
تیرے دیدار کی خاطر
اک موج سی رہتی ہے
تو جو رہےسامنے ہر پل
قسمت اپنی اوج پہ رہتی ہے