کہا اس نے بھروسہ دل پے اتنا نہیں کرتے
کہا میں نے محبت میں کبھی سوچا نییں کرتے
کہا اس نے بہت خوش رنگ دنیا کے نظارے ہیں
کہا میں نے جب تم ہو تو ہم کچھ د یکھا نہیں کرتے
کہا اس نے تم سے دور ہوں لیکن تمہاری ہوں
کہا میں نے سہنے دل کو بہلایا نہیں کرتے
کہا اس نے تمہاری چاہت تمہیں رسوائیاں دے گی
کہا میں نے شہر ت سے گھبرایا نہیں کرتے
کہا اس نے سمجھ جاؤ سمجھ جاؤ اے میرے دوست
کہا میں نے دیوانے کو سمجھایا نہیں کرتے