کہا تھا ناں ٹوٹ جائے گا

Poet: Adeela Chaudhry By: Adeela Chaudhry, Renala Khurd Okara

کہا تھا ناں ٹوٹ جائے گا
دل خود سر عقل سے کام لے

زہر لگتا ہے مجھے اب
عشق کا نام نہ لے

Rate it:
Views: 445
01 Feb, 2015