کہانی رہی ادھوری

Poet: UA By: UA, Lahore

قسمت کا قصور ہے
یا تھی کوئی مجبوری
کہانی رہی ادھوری

اشکوں سے چہرہ بھگویا
وہ میرے لئے رویا
پاس رہے پِھر بھی
کم نہ ہوئی دوری

قسمت کا قصور ہے
یا تھی کوئی مجبوری
کہانی رہی ادھوری
 

Rate it:
Views: 420
22 Feb, 2018