سنتا ہوں تیرے نام کا چرچا میں جہان میں اب خود ہی فیصلہ کر کہاں تو اور کہاں میں؟ ہے میری یہی اوقات کہ میں زمین بوس ہوں اور کہاں تو بلند و رخشندہ اسد آسمان میں