کہاں گئی کلپانے والی
Poet: Arshad Hussain By: Arshad Hussain, Karachiکہاں گئی کلپانے والی
کہاں گئی تڑپانے والی
بیٹھے رہے انتظار میں اس کے
کہاں گئی وہ آ جانے والی
کہاں گئی وہ روٹھ جانے والی
ہم تکتے رہے راہیں اس کی
کہاں گئی وہ گھبرانے والی
کہاں گئی وہ شرمانے والی
More Love / Romantic Poetry






