کہاں گیا
Poet: م الف ارشیؔ By: Muhammad Arshad Qureshi, Karachiہاتھوں میں تھا جو تیرے وہ جادو کہاں گیا
اور دل پہ تیرے اپنا وہ قابو کہاں گیا
اک بار چھولے جس کو وہ تیرا ہی پھر ہوا
کہتا تھا جو ہمیں یہ، وہ سادھو کہاں گیا
More Love / Romantic Poetry






