کہنے کو تو ایک لو لیٹر تھا
اسکے قد سے طویل لیٹر تھا
اسکی معصوم محبت کا ایک انوکھا لیٹر تھا
نادان عمر کا ایک جیتا جاگتا تحفہ تھا
محبت و چاھت سے لب ریز تھا
ٹوٹی پھوٹی زبان کا ایک لیٹر تھا
پہلی محبت کا ایک خوبصورت لیٹر تھا
اپنی مستی وپیار میں لپٹا ایک لیٹر تھا
اسکے صنم کے نام کا ایک لو لیٹر تھا
بلاعنوان گمنام یہ لو لیٹر تھا
لکھتی رہی وہ چاھت کی باتیں
لکھتی لکھتی بن گئی کئی صفعوں کی باتیں
ایک لو لیٹر بن گیا بک لیٹ