کہہ دو یہ ان سے ڈھونڈ لیں کوئی ہمسفر نیا میرا دل کسی کے پیار کے قابل نہیں رہا وہ اور دن تھے کرتے تھے پوجا کسی کی ہم اب تو یہ من میرا بھی کافر نہیں رہا