کہہ کر ہیر تجھے
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahoreکہہ کر ہیر تجھے ! رانجھے کا منصب پا لیا تھا اُس نے
تیری عزت میں کمی نہ آئے ! دِل مار لیا تھا اُس نے
More Love / Romantic Poetry
کہہ کر ہیر تجھے ! رانجھے کا منصب پا لیا تھا اُس نے
تیری عزت میں کمی نہ آئے ! دِل مار لیا تھا اُس نے