کہی تھی، کہتی ہوں، کہتی رہوں گی
Poet: UA By: UA, Lahoreکہی تھی
کہتی ہوں
کہتی رہوں گی
تمہاری تھی
تمہاری ہوں
تمہاری رہوں گی
کبھی تم سے کہنے کی
جراءت نہیں کی
مگر اپنے دل کی
فقط اپنے دل سے
صبح اور شام
یہ باتیں تمام
کہیں تھی
کہتی ہوں
کہتی رہوں گی
تمہاری تھی
تمہاری ہوں
تمہاری رہوں گی
More Love / Romantic Poetry






